رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے صالح کے بعد صالح کا عملی ثبوت پیش کرتے ہوئے امسال کے پیغام حج میں امام خمینی رح اور شہید رہبر سید علی خامنہ ای کے افکار و نظریات کو دنیا کے سامنے مزید واضح کرکے پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔