0
Sunday 31 May 2026 23:25
لگتا ہے حرمین شریفین کے نگران، صہیونی لابی کے زیر تسلط ہیں

خطبہ حج میں مسئلہ فلسطین نظرانداز، مولانا قاضی احمد نورانی صدیقی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمعروف اہلسنت عالم دین علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی کا تعلق بنیادی طور پر پاکستان میں اہلسنت مسلمانوں کی نمائندہ سیاسی مذہبی جماعت جمعیت علمائے پاکستان سے ہے اور وہ اسوقت جے یو پی کے مرکزی نائب صدر ہیں، وہ جے یو پی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن بھی ہے۔ اس سے قبل وہ جے یو پی سندھ کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ علامہ قاضی احمد نورانی کا شمار پاکستان میں اتحاد بین المسلمین اور فلسطین کاز کیلئے کام کرنیوالی چیدہ شخصیات میں ہوتا ہے۔ وہ پاکستان میں دینی جماعتوں کے سب سے بڑے اتحاد ملی یکجہتی کونسل کے سندھ کے جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ فلسطین فاؤنڈیشن کی سرپرست کمیٹی میں بھی اپنی خدمات سرانجام دیتے ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی کیساتھ مراسم و خطبہ حج کے موقع پر مسئلہ فلسطین سمیت عالم اسلام کے دیگر اہم مسائل کو نظرانداز کرنے و دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے کراچی میں انکی رہائشگاہ پر ایک مختصر نشست کی، اس موقع پر انکے ساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔
خبر کا کوڈ : 1283031
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش