متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ پاکستان کی اہم علماء شخصیات نے مصلی امام خمینی مین حاضری دی اور شہید رہبر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ شیعہ علماء وفد میں علامہ سید ساجد علی نقوی، علامہ سید جواد نقوی، علامہ راجہ ناصر حسین، علامہ میثمی، علامہ شفقت شیرازی، ناصر شیرازی اور دیگر رہنماء شامل تھے۔