متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے پاکستان کے اعلی سطحی سرکاری وفد کے ہمراہ مصلی امام خمینی تہران میں حاصری دی اور رہبر شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وفد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور نیئر حسین بخاری بھی شامل تھے۔