0
Saturday 4 Jul 2026 13:21

مصلی تہران، الوداعی تقریب کا باضابط آغاز

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ایران کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے عوام اپنے شہید رہبر سے آخری وداع کے لیے تہران کے مصلی پہنچے۔ شہید ایران سے آخری وداع کے لیے آنے والے عوام کی آنکھیں اشکبار اور فضا غم سے بھرپور رہی۔ تہران کے مصلی کے صحن میں عوام کی بڑی تعداد نے شہید ایران سے آخری وداع کے لیے شرکت کی۔ مصلی کے دروازے کھلنے کے بعد ہر لمحہ سوگواروں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ شہید ایران سے آخری وداع کے لیے عوام کی بڑی تعداد تہران کے مصلی میں داخل ہونے کے لیے جمع ہوئی۔ عوام نے مصلی میں داخلے کے ابتدائی لمحات میں سنج اور دمام بجا کر سوگ کا اظہار کیا۔ تہران کے مصلی میں عوام کی ابتدائی آمد کے مناظر، جہاں لوگ شہید ایران سے آخری وداع کے لیے جمع ہوئے۔ الوداعی تقریب میں شریک عوام نے اجتماعی انداز میں نوحہ خوانی کی۔ 
خبر کا کوڈ : 1290076
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش