متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ شہید امام خامنہ ای کی نماز جنازہ آیت اللہ سبحانی کی اقتداء میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ سے پہلے شہید امام خامنہ ای کو فوجی سلامی دی گئی اور عوام نے فوجی سلامی کے ساتھ ایران کا قومی ترانہ پڑھا۔ نماز جنازہ میں صدر پزشکیان سمیت تمام سرکاری اداروں کے سربراہان اور اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔