0
Monday 6 Jul 2026 11:14

تاریخی تشییع کا آغاز

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ صبح سویرے ہی سے شہید رہبر کے عقیدت مند دماوند اسٹریٹ، میدان امام حسین، انقلاب اسٹریٹ، آزادی اسٹریٹ، میدان آزادی اور شہید لشکری ہائی وے پر جمع ہونا شروع ہو گئے تاکہ اس عظیم رہنما کو الوداع کہہ سکیں، جس نے اپنی پوری زندگی اسلام، انقلاب اسلامی اور ایران کی عزت و وقار کے تحفظ کے لیے وقف کر دی۔
خبر کا کوڈ : 1290456
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش