متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید عدیل عباس
شہید رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں ادا کی گئی، جس کے بعد جسد مطہر کو تاریخی جلوس کی صورت میں لے جایا گیا۔ اس موقع پر کروڑوں عاشقان رہبر فلک شگاف انداز میں نعرے بلند کر رہے تھے کہ شہید کے قاتلوں سے انتقام ہر صورت لیا جائے، یہ جنازہ تاریخ بشریت کا ایک عظیم جنازہ سمجھا جا رہا ہے، جو جہاں ایک جانب دشمن کو یہ پیغام دے رہا ہے کہ حق ایک مرتبہ پھر باطل پر غالب آیا تو دوسری جانب کربلا کی یاد کو ایک نئے انداز میں دوبارہ تازہ کیا گیا ہے۔ مزید احوال اس ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں واضح رہے کہ شہید رہبر معظم کی تدفین نو جولائی کو مشہد مقدس میں روضہ امام رضا علیہ السلام کے احاطے میں کی جائے گی۔