0
Thursday 9 Jul 2026 00:08

مشہد میں تاریخی جنازے کے انتظامات مکمل، نادر بلوچ کی خصوصی رپورٹ

متعلقہ فائیلیںرپورٹ نادر بلوچ

رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے جسد خاکی کو کل مشہد مقدس، حرم امام رضا علیہ السلام میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ اس تاریخی جنازے اور تدفین کے لیے مشہد میں تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اس وقت مشہد مقدس کی فضاء انتہائی سوگوار ہے اور تاریخ کا سب سے بڑا انسانی سمندر امڈ آیا ہے، جس کی وجہ سے روضۂ امام رضاؑ کے تمام چھوٹے بڑے صحن، اندرونی راہداریاں اور قریبی شاہراہیں زائرین اور سوگواروں سے بھر چکی ہیں۔ نہ صرف ایران بلکہ پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں کی تعداد میں محبانِ رہبرِ معظم وہاں پہنچ رہے ہیں، تاکہ اپنے محبوب قائد کا آخری دیدار کرسکیں اور انہیں الوداع کہہ سکیں۔ نادر بلوچ کی مشہد مقدس سے براہِ راست اس خصوصی اور تفصیلی رپورٹ میں تمام تر مناظر اور تازہ ترین اپڈیٹس جانئے۔
خبر کا کوڈ : 1290995
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش