0
Saturday 1 Aug 2026 13:35
Islam Times V Log 01-08-2026 اسلام ٹائمز وی لاگ

تیزی سے بدلتا ہوا مشرقِ وسطیٰ ایران کے تابڑ توڑ حملے جاری

متعلقہ فائیلیںIslam Times V Log 01-08-2026 اسلام ٹائمز وی لاگ
 
The Gulf Is Changing Fast | Iran, Iraq, Hormuz & the Countdown to a Bigger Conflict
 
تیزی سے بدلتا ہوا مشرقِ وسطیٰ ایران کے تابڑ توڑ حملے جاری
 
یوکرائن کے زریعہ یورپ کو جنگ میں گھسیٹنے کی سازش؟
 
عراق پر سعودیہ کا حملہ،مزاحمت کے خلاف محاذ،وزیر اعظم ملوث
اسلام ٹائمزوی لاگ      
 وی لاگر: سید عدنان زیدی
پیش کار و مدیر: سید انجم رضا
 پیشکش: آئی ٹائمز ٹی وی اسلام ٹائمز اردو
 
ہر جنگ کی اصل کہانی محاذ پر نہیں لکھی جاتی، بلکہ فیصلوں، اتحادوں اور بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں میں چھپی ہوتی ہے۔
 
اس وی لاگ میں مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ پیش رفت کا مختلف زاویوں سے جائزہ لیا گیا ہے۔ کویت کے بیان، عراق کی صورتحال، آبنائے ہرمز کی اہمیت، ایران کے مؤقف، خلیجی ممالک کے کردار، امریکہ کی حکمتِ عملی اور خطے میں بدلتے ہوئے طاقت کے توازن پر گفتگو کی گئی ہے۔
یہ وی لاگ کسی ایک خبر کی تکرار نہیں بلکہ ان واقعات کو ایک وسیع تناظر میں سمجھنے کی کوشش ہے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ موجودہ فیصلے آنے والے دنوں میں مشرقِ وسطیٰ کی سیاست اور سلامتی کو کس سمت لے جا سکتے ہیں۔
 
کمنٹس سیکشن میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا اور پروگرام کو لائک،شئیر بھی کر دیجیئے
 
#MiddleEast #Iran #Iraq #GulfCrisis #StraitOfHormuz #Geopolitics #GlobalAffairs #WorldPolitics #MilitaryAnalysis #StrategicAnalysis #BreakingNews #CurrentAffairs #WestAsia #USForeignPolicy #Israel #Yemen #RegionalSecurity #DefenseAnalysis #NewsExplained #PoliticalAnalysis #GlobalConflict #WorldNews #IranNews #islamtimesurdu #SyedAdnanZaidi
 
خبر کا کوڈ : 1296476
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش