0
Wednesday 5 Aug 2026 14:10

بھارتی مظالم اور کشمیریوں کی جدوجہد پر خصوصی دستاویزی فلم

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر جاری خصوصی دستاویزی فلم 77 سال سے بھارتی بربریت کا شکار کشمیری عوام کی عکاس ہے۔ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے اغوا کیے گئے 7151 افراد میں سے 4190 ابھی تک لاپتا ہیں۔ سال 2025ء کے پہلے آٹھ ماہ میں بھارتی فوج کی غیر قانونی حراست میں 113 اور عدالتی حراست میں 1535 کشمیریوں کو بے دردی سے شہید کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1297296
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش