امریکی محکمہ انصاف مطابق شاہ زیب خان نے نومبر 2023 میں ایک انکرپٹڈ میسجنگ ایپلی کیشن پر داعش کے لیے اپنی حمایت سے متعلق پوسٹ کرنا شروع کی، جب کہ اس نے مبینہ طور پر خفیہ ایجنٹوں کو اپنے حملے کے منصوبے سے آگاہ کیا۔
ٹی وی انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام لگایا کہ وہ ملک کو بچانا چاہتے ہیں اور یہ بائیڈن اور کملا ہیں جو ملک کو اندرونی اور بیرونی طور پر تباہ کر رہے ہیں۔
خبرساں ادارے کے مطابق ترجمان نے کہا کہ جان باس نے امریکا میں افغانوں کی آباد کاری میں مدد پر پاکستانی حکام کا شکریہ ادا کیا، پاکستان کے ساتھ سلامتی کے امور پر تعاون بڑھائیں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ پُراُمید ہیں کہ ایک معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ ممکن ہے آئندہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران نیتن یاہو سے ملاقات نہ ہو۔
اسلام ٹائمز: جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے (این پی ٹی) میں شامل ہونے سے صیہونی حکومت کا انکار غاصب حکومت کی جانب سے عالمی امن اور سلامتی کیلئے خطرے کی ایک اور مثال ہے۔ صیہونی حکومت نے اس معاہدے کی توثیق کے بعد ایٹمی ہتھیار حاصل کیے اور آج تک اس معاہدے سے ...
یہودی مرکز پر حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالے پاکستانی کی امریکہ حوالگی کا مطالبہ
ڈیموکریٹس کی بیان بازی ہی مجھ پر گولیاں چلوا رہی ہے، ٹرمپ
جان باس نے پاکستان میں اقتصادی اور سلامتی امور پر تعاون بڑھانے پر بات کی ہے، امریکہ
غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات انتہائی مشکل اور طویل ہیں، انتونیو گوتریس
عرب میڈیا کے مطابق پیجر ڈیوائسز میں دھماکے جنوبی لبنان اور بیروت کے نواحی علاقوں میں ہوئے۔ حزب اللّٰہ کے زخمی ارکان کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے، جن میں کئی کی حالت تشویش ناک ہے۔
خبرساں ادارے کے مطابق ترجمان نے کہا کہ جان باس نے امریکا میں افغانوں کی آباد کاری میں مدد پر پاکستانی حکام کا شکریہ ادا کیا، پاکستان کے ساتھ سلامتی کے ...
الجزیرہ سے اپنی ایک گفتگو میں محمد البخیتی کا کہنا تھا کہ امریکہ نے ہمیں تجویز دی کہ ہم غزہ کی حمایت میں اسرائیل پر کئے جانے والے حملوں کو روک دیں تو ...
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے علاوہ امریکہ میں مقیم ایرانیوں سمیت بعض یورپی، ایشیائی اور مسلمان ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں ڈاکٹر ...
انڈین مسلم ویمنز یونین کی نمائندہ نے کہا ہے کہ بڑھتا ہوا درجہ حرارت اور پگھلتے ہوئے گلیشئرز کشمیری کمیونٹیز کے لیے سنگین خطرہ ہیں خاص طور پر ان لوگوں ...
ذرائع ابلاغ میں چھپنے والی رپورٹس کا کہنا تھا کہ واشنگٹن غزہ میں جنگبندی کے حصول کیلئے اپنی تجاویز میں نظرثانی کے بعد انہیں قطری اور مصری حکام کو پیش ...