متحدہ علماء محاذ پاکستان کے وفد میں بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری، مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین، چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی، ڈاکٹر سید شمیل احمد قادری حنبلی، ڈاکٹر صابر ابو مریم، شیخ الحدیث مفتی محمد داؤد، علامہ حسن شریفی، مولانا قاری ...
ایران میں احتجاج کے پس پردہ عوامل و حقائق؟ کیا احتجاج میں غیر ملکی عناصر بھی شامل ہیں؟ فسادیوں کے اصل مقاصد؟ ایران میں معاشی مسائل کا ذمہ دار کون؟ ایران کے ساتھ ساتھ امریکا کی کینیڈا اور یورپی سرزمین گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکی کیوں؟ گریٹر اسرائیل کے ...
اسلام ٹائمز: تقریب سے ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادے، صدر ملی یکجہتی کونسل صاحبزادہ ابوالخیر زبیر، نائب چیئرمین ایم ڈبلیو ایم مولانا احمد اقبال رضوی، سابق سفارتکار حسن حبیب، دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر عرفان سومرو، رہنما جماعت اسلامی محمد حسین محنتی، رہنما ...
اسلام ٹائمز: محفل قرآن میں خانہ فرہنگ ایران کراچی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سعید طالبی نیا، متحدہ علماء محاذ کے بانی سیکریٹری جنرل علامہ امین انصاری سمیت شیعہ سنی علماء کرام نے شرکت کی۔
اسلام ٹائمز: قاری محمد حسین عظیمی نے قرآنِ کریم کی دلنشین تلاوت سے حاضرین کے قلوب کو منور کیا، جس کے بعد انہوں نے خصوصی طور پر منقبت "حُبُّ الحسینؑ" پیش کی، جس نے سامعین میں محبتِ اہل بیتؑ اور وحدتِ امت کا جذبہ تازہ کر دیا۔
اسلام ٹائمز: محفل سے قاری محمد حسین کے والد آقای موسیٰ عظیمی، خانہ فرہنگ ایران کراچی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سعید طالبی نیا اور حجت الاسلام والمسلمین سید علی شمسی پور نے خطاب کیا۔
اسلام ٹائمز: ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل سمیت مختلف حکام نے خطے کے مختلف ممالک کے دھواں دار دورے کئے ہیں۔ ان دوروں کے کیا مقاصد تھے اور اسکے خطے پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔...
اسلام ٹائمز: ریفرنس میں معروف شیعہ سنی علماء، یونیورسٹیز کے اساتذہ و محققین، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ گورنر سندھ کے مشاور مصطفیٰ اقبال، سندھ حکومت کی ترجمان سیدہ تحسین عابدی، وزارت خارجہ سے سعدیہ گوہر اور عراق، ملائشیا، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، ترکی ...
اسلام ٹائمز: کانفرنس سے مسؤل ایران قونصلیٹ واحد اصغری، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ڈاکٹر سعید طالبی نیا، علامہ حسن ظفر نقوی، ڈاکٹر معراج الہٰدی صدیقی، ماہر تعلیم ڈاکٹر شازیہ امام، معروف دیوبند عالم مولانا محمود الحسینی، رکن سندھ اسمبلی آصف موسیٰ، کوآرڈینیٹر ...
اسلام ٹائمز: کانفرنس میں شہید آیت اللہ رئیسی کی صاحبزادی، ممتاز علمی شخصیت و تہران یونیورسٹی کی استاد پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ سادات رئیسی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئیں اور خطاب کیا۔
رہبر انقلاب اسلامی نے عالمی یوم قدس کی ریلی کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ عالمی یوم القدس کی ریلی اس بات کا ثبوت بھی ہے کہ ایرانی قوم اپنے اہم سیاسی و بنیادی اہداف پر پوری طاقت سے ڈٹی ہوئی ہے، ایسا نہیں ہے کہ وہ فلسطین کی حمایت کا نعرہ لگائے اور ...
اسلام ٹائمز: گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ، صوبائی وزیر سعید غنی، اعلیٰ حکام، متعدد سیاسی شخصیات، شیعہ اور سنی علماء کرام، کاروباری، تاجر و صنعتکار برادری، بشمول فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز ...
اسلام ٹائمز: صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے قدیم اور ہزاروں سال پرانے تعلقات ہیں، ہمارا ایران سے تہذیبی، ثقافتی اور زبان کا گہرا رشتہ ہے، اردو فارسی کے بطن سے نکلی ہے، ہم بہت خوش ہیں کہ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ایران ...
اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان اور ایران نہ صرف پڑوسی بلکہ برادر مسلم ممالک ہیں، ایران سے تجارت بڑھانے کے لئے ٹھوس حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے، پاکستان اور ایران کے درمیان سیاحت بڑھانا چاہتے ہیں، پاک ایران تعلقات خطہ سے ...
اسلام ٹائمز: تقریب میں پاکستان کی علمی، مذہبی، سیاسی اور ثقافتی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پاکستانی دانشوروں نے شہید قاسم سلیمانی اور انکے انقلابی و اسلامی مکتبہ فکر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انکی اہمیت اور جاہ و مقام پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔
اسلام ٹائمز: کانفرنس کا انعقاد زائرین خدمت کمیٹی معصومہؑ سندھ، کراچی ایڈیٹرز کلب اور محکمہ ثقافت سندھ کی جانب سے کیا گیا۔ ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے صدارتی خطاب میں کہا کہ پاکستان اور ایران سمیت دنیا میں کہیں بھی شیعہ سُنی تفرقہ نہیں ہے، یہ مسلمانوں کو ...
اسلام ٹائمز: بیت المقدس کے شہداء کی یاد اور مزاحمت کے عالمی دن کی تقریب ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان کی میزبانی میں کراچی منعقد کی گئی جس میں ممتاز سیاسی رہنماؤں اور پاکستانی پارلیمنٹ کے بعض اراکین نے شرکت کی اور شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں ...
اسلام ٹائمز: ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے اس موقع پر لبنان اور فلسطین میں مزاحمت کے شہداء کو بھی یاد کیا اور ان کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
اسلام ٹائمز: تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ پاک ایران گہرے ثقافتی رشتے اور جغرافیائی قربت کے حامل ہیں، پاک ایران تعلقات مضبوط بنانے میں ایرانی قونصل جنرل کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔
اسلام ٹائمز: ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے سینیئر صحافی نادر بلوچ کو بھی انکی خدمات کے اعتراف میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا۔ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے نادر بلوچ نے اپنا ایوارڈ غزہ اور لبنان کے مظلوموں کے نام کیا۔