اسلام ٹائمز کے ساتھ اپنی خصوصی گفتگو کے دوران سابق سینیٹر نے کہا کہ اسرائیل پر دنیا کا کوئی قانون لاگو نہیں، کیونکہ اسے دنیا کی بااثر طاقتوں کی فل سپورٹ حاصل ہے۔ انکی شہہ پر وہ ہر قانون کو چیلنج کرتا ہے۔ چنانچہ جنگ بندی کے بعد جب انکے قیدی رہا ہوگئے ...
اسلام ٹائمز: ماضی میں بھی یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ جب بھی اسلامی ممالک نے آپس میں متحد ہو کر ایک فوجی اتحاد تشکیل دیا تو اس کے نتیجے میں اسرائیل کی غاصب صیہونی رژیم بھی پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئی۔ مثال کے طور پر 1973ء میں ماہ مبارک رمضان کی جنگ میں مصر ...
اسلام ٹائمز کے ساتھ خصؤصی گفتگو کے دوران سابق سینیٹر علامہ سید عابد الحسینی کا کہنا تھا کہ فلسطین کے حوالے سے مسلمانوں بالخصوص مسلم حکمرانوں کی جو ذمہ داری بنتی ہے، وہ بالکل نہ نبھائیں، بلکہ ان سے میری یہی گزارش ہے کہ جو انکی ذمہ داری نہیں بنتی وہ انجام ...
سابق ایرانی سفیر ڈاکٹر ماشاء اللہ شاکری نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ ہم نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی بالادستی کی پالیسیوں کے بارے میں اپنے موقف کی وضاحت کی ہے۔ اگر آپ کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے ملک کو امریکی ایجنسی کو قبول کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرنا چاہیئے۔ ...
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی گفتگو کے دوران بزرگ عالم دین کا کہنا تھا کہ جنگ کے دوران بیشک بڑے بڑے قائدین اور اہم عہدیداروں کی شہادتیں ہوئیں، جس سے ایران کو بے انتہاء نقصان ہوا۔ تاہم مشن کے مقابلے میں شخصیات کی چندان اہمیت نہیں ہوتی۔ ایران نے آج نہیں بلکہ ...
اسلام ٹائمز کے ساتھ گفتگو کے دوران سابق سینیٹر 80 سالہ بزرگ عالم دین علامہ سید عابد الحسینی کا کہنا تھا کہ جب تک انجمن اور تحریک ایک پیچ پر ہوکر حکومت کے سامنے اپنے مطالبات نہیں رکھتے، مسائل کا مستقل حل مشکل ہے۔
اپنے ایک انٹرویو میں ڈاکٹر راشد عباس نقوی نے ایران-امریکہ تعلقات، نیوکلیئر ڈیل اور مشرقِ وسطیٰ کے حالات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران کسی دباؤ کے تحت مذاکرات نہیں کرے گا اور وہ صرف باوقار اور ہوش مندانہ مذاکرات میں شریک ہوگا۔ ایران ...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سماجی کارکن بیبرک بلوچ نے 'بلوچ راجی مچی' کے مقاصد اور گوادر میں اسے منعقد کرنے کی وجوہات بیان کیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد کا جو مسئلہ ہے وہ سنگین سے سنگین تر ہوتا جا رہا ہے،...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں انجمن معین الاسلام کشمیر کے سربراہ اور جامعہ مفتاح العلوم کشمیر کے سرپرست کا کہنا تھا کہ اللہ کی خاطر ظالم و جابر حاکم کے خلاف قیام اور قربانی کربلا کا اہم ترین پیغام ہے، جب کبھی دین کے ستون کو کمزور کرنے کی ...
اس بے بسی اور مایوسی کو دیکھتے ہوئے ہمارا خون کھول اٹھا اور میں نے جنرل سیکرٹری سے اجازت لے کر سیکرٹری تعلیم کو مخاطب کیا کہ یہ تمام افراد ملت جعفریہ کے نمائندے ہیں۔ ہمارے قومی اور ملی وقار اور عزت نفس کے منافی ہے کہ تین گھنٹے کے بعد آپ نے توجہ کے قابل ...
ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے سینئر رہنما کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ اس علاقے میں عوام کا جوش و خروش دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے اور لوگوں میں قید و بند سہ رہے اُمیدوار انجینیئر رشید کے تئیں رجحان محسوس کیا جا سکتا ہے اور اس حلقے ...
مشن اسٹیٹ ہڈ کے صدر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کشمیر کے حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں، کشمیر کے حوالے سے مودی حکومت کے تمام دعوے جھوٹے ہیں اور کشمیری مسلمانوں کیساتھ ساتھ جموں کے ہندو بھی مودی ...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کے موقع پر علامہ سید ہاشم موسوی نے سانحہ علمدار روڈ کے بعد رونماء ہونیوالے واقعات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ کے بعد جنازوں کو فقط احتجاج کیلئے نکالا گیا تھا، جسے بعد میں دھرنے میں تبدیل کیا گیا، ایم ...
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں مفتی معظم ڈاکٹر سید محمد عمران ہمدانی کا کہنا تھا کہ فلسطینی عوام عالمی سطح پر دیگر اقوام کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے میں کامیاب ہوئے، فلسطین کی حمایت میں تمام مسلمانوں کو متحد و یکجا ہونا چاہیئے اور حالات حاضرہ ...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے علامہ سید ہاشم موسوی نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کیساتھ ہونیوالے مکالمے سے متعلق خصوصی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ نگراں وزیراعظم سے کالعدم تنظیم کے رہنماؤں کی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی منظوری سے متعلق ...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں مجمع اسلامی جموں و کشمیر کے روح رواں کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کے مابین بہت سارے مشترکات پائے جاتے ہیں جن کو بنیاد بناکر مسلمان ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوسکتے ہیں، امام راحل (رہ) نے آنحضرت (ص) ہی کی ذات کو محور اتحاد ...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنی خصوصی گفتگو کے دوران بزرگ عالم دین و سابق سینیٹر کا کہنا تھا کہ عزاداری کو جتنا دبایا جائے گا، اتنا ہی یہ زور اور طاقت پکڑے گی، جبکہ ایف آئی آر کسی ایک اور مخصوص شخص پر اسکے انفرادی کام میں ہو تو وہ موثر ہوسکتی ہے، جبکہ ایسی ایف ...
90 کی دہائی میں ناموس صحابہ بل کو سپاہ صحابہ کے منہ پر پھینکنے کا سہرا حاصل کرنیوالے سابق سینیٹر علامہ ڈاکٹر سید محمد جواد ہادی کا ناموس صحابہ بل کے حوالے سے سیر حاصل، علمی اور عقلی و نقلی دلائل پر مدلل انٹرویو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
اسلام ٹائمز کے نمائندے نے سرینگر میں سیاسی و سماجی کارکن عادل نظیر خان سے ایک خصوصی نشست کے دوران تفصیلی انٹرویو کا اہتمام کیا، جس دوران انہوں نے کہا کہ 5 اگست 2019ء کو مودی حکومت کا لیا جانے والا فیصلہ جمہوریت، انسانیت و آئین کے برخلاف اور مسلط کیا ...
اسلام ٹائمز کے ساتھ کرم کی تازہ صورتحال کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے علامہ عابد الحسینی کا کہنا تھا کہ بوشہرہ سے بھڑکنے والی حالیہ لڑائی کے حوالے سے بار بار وضاحت ہوچکی ہے، شیعہ سنی عمائدین میں سے کوئی بھی جنگ کے حق میں نہیں۔ نیز یہ کہ موجودہ مسائل ...