ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع ...
اسلام ٹائمز: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں منعقدہ سیکرٹریز کمیٹی اجلاس میں غیر متزلزل موقف اپناتے ہوئے اعلان کیا کہ اگر کسی بھی محکمے میں نوکریاں فروخت ہونے کے مصدقہ ثبوت ملے تو متعلقہ صوبائی وزیر اور سیکرٹری دونوں اپنے عہدوں پر قائم نہیں ...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ قائداعظم نے اپنا چین، سکون، آرام اور ذاتی مفاد سے بالاتر ہوکر پاکستان کیلئے اپنی زندگی اور وقت صرف کیا، قائداعظم نے قوم کو رہنما اصول دیئے جن پر عمل کرکے ملک کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے۔
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار ...
گاؤں لاکڑ والی چک نمبر5 این پی کا رہائشی فلک شیر بچوں کا ب فارم بنوانے گیا، لیکن خود کو نادرا ریکارڈ میں مردہ پایا۔ نادرا ریکارڈ میں فوت شدہ شہری خود کو زندہ ثابت کرنے کے لیے پریشان دکھائی دیا۔
اپنے انٹرویو میں ماہرِ امورِ مشرقِ وسطیٰ سید ناصر عباس شیرازی کا کہنا تھا کہ جو جنگ امریکا نے چھیڑی تھی، اب وہ خود اسے نہیں روک سکتا۔ آج ایران نے اپنی پالیسی مکمل طور پر تبدیل کر دی ہے۔ اب ایران خود طے کرتا ہے کہ اسے کہاں کارروائی کرنی ہے اور خطے میں ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں سکھ اینکر ہرمیت سنگھ کا کہنا تھا کہ خطے میں طاقت کا توازن بالکل تدیل ہوچکا ہے، اسرائیل اور امریکا اپنے اہداف میں ناکام ہوچکے، ایران خطے کی ایک بڑی طاقت بن کر ابھرا ہے۔ سعودی عرب سمیت عرب ممالک کو ایران کے ساتھ اپنے تعلقات ٹھیک ...
ملاقات میں روس کی علاقائی امن کی لئے کوششوں، مسئلہ فلسطین کی حمایت پر شکریہ ادا کیا گیا اور اتفاق رائے کیا گیا کہ پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات کو ایک نئی جہت پر منظم کرنے کی ضرورت میں جس میں ریاست ، ادارہ جاتی اور عوامی سطح پر مضبوط کیا جانا ضروری ...
گوادر میں منعقدہ تقریب میں جی او سی گوادر نے پروگرام مکمل کرنے والے طلبا و طالبات کو مبارکباد دی اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔ لسبیلہ میں پاک فوج کے اعلیٰ افسران اور یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلباء و طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو جموں و کشمیر کے سماجی و سیاسی کارکن اور شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں کے سابق چیئرمین کا کہنا تھا کہ 5 اگست 2019ء کو لئے گئے بی جے پی کے فیصلوں سے جموں کے ہندو بھی سخت پریشان و نالاں ہیں، اب یہ صاف ظاہر ہورہا ہے کہ مودی ...
ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، آئین و جمہوریت کو درپیش چیلنجز، 27 ستمبر کی کال اور موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں آئینی و جمہوری جدوجہد کو مزید مؤثر بنانے کے لیے آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام ٹائمز: مقررین نے سیرتِ رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰؐ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ رسول اکرمؐ کی حیاتِ طیبہ پوری انسانیت کے لیے ہدایت، اخلاق، عدل، رحمت، اخوت اور اتحاد کا کامل نمونہ ہے۔ مقررین نے اس امر پر زور دیا کہ رسول اکرمؐ کی ذاتِ ...
ملاقات کے دوران مشترکہ اپوزیشن اتحاد (جوائنٹ اپوزیشن الائنس) سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ فریقین نے ملک کی سیاسی صورتحال، پارلیمانی تعاون اور اپوزیشن جماعتوں کے مابین رابطوں کو مزید مؤثر بنانے کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا۔
اسلام ٹائمز: درمان کونسل قباد شاہ خیل کی جانب سے "سیرت النبی اور ہماری ذمہ داریاں" کے عنوان سے منعقدہ سمینار سے علماء اور مقررین کے خطابات کی تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔
ملاقات میں سندھ حکومت اور امریکن پاکستان بزنس فورم کے درمیان نجی شعبے میں تعاون کے وسیع مواقع کا جائزہ لیا گیا، یہ رابطہ پائیدار شراکت داری، سرمایہ کاری کے لیے اہم ہے۔ ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ سندھ اور جارجیا کے درمیان مضبوط معاشی و تجارتی تعاون ...
سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر محنت سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان برملا کہتے ہیں کہ وہ صوبوں کی تقسیم کے حق میں نہیں، تاہم جب اس مؤقف کے عملی اظہار کا موقع آیا تو وہ اسمبلی سے باہر چلے گئے، جماعت اسلامی کے رکن نے بھی ووٹنگ کے دوران ...
اپوزیشن چیمبر سینیٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹ نے کہا کہ آئین طاقتور طبقات کے لیے کھلونا نہیں بلکہ ایک مقدس قومی دستاویز ہے اور اس کی خلاف ورزی کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں، اقتدار اللہ تعالیٰ کی امانت ہے، کسی فرد یا گروہ ...
اسلام ٹائمز: شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے زور دیا کہ موجودہ دور میں امت مسلمہ کو سب سے زیادہ اتحاد، اخوت اور باہمی رواداری کی ضرورت ہے، آج ایران استکباری قوتوں کے مقابلے میں تنہا کھڑا ہوکر حقیقی محمدی و جعفری کردار ادا کررہا ہے، ہمیں چاہیئے کہ مسلکی ...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کتابیں علم، شعور اور مثبت سوچ کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں، کراچی میں کتاب دوستی اور مطالعے کے رجحان کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، نوجوان نسل کو کتب بینی کی جانب راغب کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ...